میلا چکٹ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس میں زیادہ میل ہونے کے سبب چیچاہٹ پیدا ہو جائے، گردارز چکنائی سے لتھڑا ہوا، نہایت گندا (عموماً میلے کپڑے کے لیے مستعمل)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جس میں زیادہ میل ہونے کے سبب چیچاہٹ پیدا ہو جائے، گردارز چکنائی سے لتھڑا ہوا، نہایت گندا (عموماً میلے کپڑے کے لیے مستعمل)۔